مقبوضہ کشمیر میں 56 ویں روز بھی کشیدگی برقرار، سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں کرفیو سے نظام زندگی مفلوج

مقبوضہ کشمیر میں 56 ویں روز بھی کشیدگی برقرار، سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں ...
مقبوضہ کشمیر میں 56 ویں روز بھی کشیدگی برقرار، سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں کرفیو سے نظام زندگی مفلوج

  


سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 56 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے اور سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرفیو کے باعث سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہے جبکہ بڈگام، گندربال، باندی پورہ اور ہندواڑہ میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت رہنماﺅں کی اپیل پر آج تحصیل ہیڈ کوارٹرز تک مارچ کیا جائے گا جبکہ 8 ستمبر کو ہڑتال بھی کی جائے گی۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...