عازمین حج سے فراڈ پاکستانی ٹریول ایجنٹ گرفتار

عازمین حج سے فراڈ پاکستانی ٹریول ایجنٹ گرفتار
عازمین حج سے فراڈ پاکستانی ٹریول ایجنٹ گرفتار

  


نیو یارک (ویب ڈیسک) نیو یارک میں عازمین حج سے فراڈ کے الزام میں پاکستانی ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ملزم محمد مغل نے 30 سے زائد عازمین حج سے فی کس 8 ہزار ڈالر بٹورے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عازمین جدہ جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچے تو ٹریول ایجنٹ فرارہو گیا عازمین حج کو طیارے پر سوار ہونے سے روک دیا گیا ملزم کے ساتھی ٹریول ایجنٹ اسلم بھٹی کی تلاش کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...