لاہور ہائیکورٹ نے 5 سالہ آمنہ کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 5 سالہ آمنہ کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے 5 سالہ آمنہ کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 5 سالہ آمنہ کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی کلثوم بی بی نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس کے شوہر یاسین نے اسے تین ماہ قبل گھر سے نکال دیا اور بچی بھی چھین لی تھی۔ جسٹس ارم سجاد گل نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے بچی ماں کے حوالے کر کے باپ کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

مزید : لاہور


loading...