انگلینڈ نے پوائنٹس سسٹم کے تحت پاکستان کو سیریز میں شکست دیدی

انگلینڈ نے پوائنٹس سسٹم کے تحت پاکستان کو سیریز میں شکست دیدی
انگلینڈ نے پوائنٹس سسٹم کے تحت پاکستان کو سیریز میں شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے پوائنٹس سسٹم کے تحت پاکستان کو سیریز میں شکست دیدی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلی بار مکمل سیریز پوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلی گئی اور انگلینڈ سیریز میں 16 پوائنٹس لے کر فیصلہ کن برتری حاصل کر چکا ہے۔ انگلینڈ نے 2 ٹیسٹ میچ جیت کر 8 پوائنٹس حاصل کئے جبکہ 4 ون ڈے جیت کر بھی 8 پوائنٹس حاصل کئے اور اس طرح اب پاکستان آخری ون ڈے اور ٹی 20 میچ جیت کر بھی سیریز فتح نہیں کر سکتا۔

مزید :

کھیل -