یوحنا آباد میں مکان کی چھت گر گئی ، 2افراد جاں بحق ، دو زخمی

یوحنا آباد میں مکان کی چھت گر گئی ، 2افراد جاں بحق ، دو زخمی
یوحنا آباد میں مکان کی چھت گر گئی ، 2افراد جاں بحق ، دو زخمی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں مکان کی چھت گر گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق یوحنا آبا د میں ایک خستہ حال مکان کی چھت منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔

حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...