پاکستان کو فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے جو پاکستان کا موقف دنیا میں پہنچا سکے: عمران خان

پاکستان کو فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے جو پاکستان کا موقف دنیا میں پہنچا ...
پاکستان کو فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے جو پاکستان کا موقف دنیا میں پہنچا سکے: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ کو فعال کرنے اور فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے تاکہ دنیا میں پاکستان کا موقف پہنچایا جا سکے۔
مردان دھماکوں میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا موقف دنیا میں صحیح طرح پیش نہیں کیا جا رہا۔ وزارت خارجہ کو فعال کرنے اور ایک فل ٹائم وزیر خارجہ کی ضرورت ہے جو پاکستان کا موقف دنیا میں پہنچائے۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا
انہوں نے جمعہ کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -