وارسک روڈ پر حملہ ، دہشتگردوں کے دوسہولت کارگرفتار

وارسک روڈ پر حملہ ، دہشتگردوں کے دوسہولت کارگرفتار
وارسک روڈ پر حملہ ، دہشتگردوں کے دوسہولت کارگرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وارسک روڈ پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فوج حرکت میں آگئی ہے اور دہشتگردوں کے دوسہولت کاروں کو حراست میں لے لیا، دونوں افراد کو دشت کے علاقے سے حراست میں لیاگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے رات عائشہ کورونہ کے علاقے میں گزاری اورعائشہ کورونہ کے رہائشی دونوں سہولت کاروں کو حراست میں لے لیاگیاتاہم ماسٹرمائنڈتک پہنچنے کے لیے ابتدائی طورپر پکڑے گئے ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔یادرہے کہ وارسک روڈ پر حملہ کرنیوالے چار وں افراد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارے گئے ہیں۔

صوبائی دارلحکومت سے 32 کلومٰیٹر دور ہونیوالے حملے کی تفصیلی خبر پڑھنےکیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : پشاور