اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کمی کے بعد 106روپے ہو گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کمی کے بعد 106روپے ہو گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کمی کے بعد 106روپے ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 106روپے کا ہو گیا ہے .تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں 5پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت خرید 105.45روپے ہو گئی جبکہ ڈالری کی قیمت فروخت 106روپے ہو گئی ہے ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

دوسر ی طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اپنی سطح پر برقرار ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے اور قیمت فروخت 104روپے 50پیسے ہی ہے ۔

دیگر اہم ملکوں کے اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس جاننے کے لیے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فر مائیں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید : بزنس