وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد ...
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے،یہ منصوبہ نیازی انٹر چینج سے رنگ روڈ تک تین کلومیٹر پر محیط ہے،یہ 6لین پر مشتمل ہے،ساڑھے سولہ کلومیٹر کے بائی پاس پر اٹھائیس ارب روپے لاگت آئے گی،اس روڈ پر حد رفتار 120کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی،مشرقی اور جنوبی لاہور میں ٹریفک بہاﺅ بہتر ہوگا۔

مزید : قومی /اہم خبریں