ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 687روپے اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 687روپے اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 687روپے اضافہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 687روپے اضافہ ہو گیا ۔ویب سائٹ فاریکس ٹوڈے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 687روپے اضافے کے بعد 51ہزار 487روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 647روپے اضافے کے بعد 44189روپے ہو گئی ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : بزنس


loading...