متحدہ قومی موومنٹ کے سرسید ٹاﺅن اور خواجہ اجمیر نگری میں قائم دفاقتر کو گرا دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے سرسید ٹاﺅن اور خواجہ اجمیر نگری میں قائم دفاقتر کو گرا ...
متحدہ قومی موومنٹ کے سرسید ٹاﺅن اور خواجہ اجمیر نگری میں قائم دفاقتر کو گرا دیا گیا

  


کراچی (مانیٹرگن ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سرسید ٹاﺅن اور خواجہ اجمیر نگری میں قائم دفاقتر کو گرا دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سرسید ٹاﺅن میں گرائے جانے والا دفتر پارک میں غیر قانونی طور پر بنایا گیا جبکہ دوسری جانب خواجہ اجمیر نگری میں بھی قائم غیر قانونی دفترکو گرا دیا گیاہے جس کے بعد گرائے جانے والے دفاتر کی تعداد 53ہو گئی ہے ۔

واضح رہے کہ ایم کیوایم کے غیر قانونی دفاتر گرانے کا سلسلہ جاری ہے جس کا حکم وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا ۔

مزید : کراچی


loading...