فلپائنی صدر کے آبائی شہر ڈیوایو کی نائٹ سٹریٹ میں بم دھماکے میں 10افراد ہلاک

فلپائنی صدر کے آبائی شہر ڈیوایو کی نائٹ سٹریٹ میں بم دھماکے میں 10افراد ہلاک
فلپائنی صدر کے آبائی شہر ڈیوایو کی نائٹ سٹریٹ میں بم دھماکے میں 10افراد ہلاک

  


منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائنی صدر کے آبائی شہر ڈیوایو کی نائٹ سٹریٹ میں بم دھماکے میں 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سی این این کے مطابق فلپائنی صدر کے آبائی شہر ڈیوایو کی نائٹ سٹریٹ میں بم دھماکے میں 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،فلپائنی صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر بالکل محفوظ ہیں،اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : بین الاقوامی


loading...