وفاقی حکومت 2017تک چالیس ہسپتال قائم کرے گی :مریم نواز

وفاقی حکومت 2017تک چالیس ہسپتال قائم کرے گی :مریم نواز
وفاقی حکومت 2017تک چالیس ہسپتال قائم کرے گی :مریم نواز

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں غریبوں کے علاج کے لیے چالیس ہسپتال قائم کر رہی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ یہ ہسپتال ایسے اضلاع میںقائم کیے جائیں گے جہاں مریضوں کو کم صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا وزیر اعظم نواز شریف کل فیصل آباد میں کول پاور پراجیکٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کا نیا ائیر پور ٹ14اگست2017میں باقاعدہ کام شروع کردے گا ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : قومی