اسلا م آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ،پانچ مشکوک افراد گرفتار

اسلا م آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ،پانچ مشکوک افراد ...
اسلا م آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ،پانچ مشکوک افراد گرفتار

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پانچ مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد کے تھانہ نیلور اور تھانہ بارہ کہو کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ۔اس دوران پانچ مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے متعلق تھانوں میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید : اسلام آباد


loading...