آسٹریلین فٹ بال لیگ ،پاکستان سپورٹس بورڈ میں رجسٹرڈ کروانے کی تیاریاں شروع

آسٹریلین فٹ بال لیگ ،پاکستان سپورٹس بورڈ میں رجسٹرڈ کروانے کی تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کو پاکستان سپورٹس بورڈ میں رجسٹرڈ کروانے کی تیاریاں شروع کردی دی گئیں ہیں، ملک میں دو مختلف آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کی تنظیمیں کام کر رہی ہیں ایک تنظیم کی قیادت سردار طارق محمود اور سیکرٹری جنرل چوہدری ذوالفقار علی اور دوسری تنظیم کے صدر ملک جاوید اور سیکرٹری جنرل طیب چٹھہ ہیں اور دونوں گروپ پی ایس بی کے ساتھ منسلک ہونے کی درخواستیں دے رہے ہیں، اس سلسلہ کھلاڑیوں دو گروپ ہونے کی وجہ سے تشویش پائی جا رہی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -