ریکارڈ جلانے کا الزام ،ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کے پروفیسرڈاکٹراظہرشیرخیلی گرفتار

ریکارڈ جلانے کا الزام ،ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کے ...
ریکارڈ جلانے کا الزام ،ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کے پروفیسرڈاکٹراظہرشیرخیلی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کے پروفیسرڈاکٹراظہرشیرخیلی کو ریکارڈ جلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پروفیسراظہرکویونیورسٹی کاریکارڈجلانے کے الزام میں گرفتارکیاگیاہے۔
حویلیاں پولیس نے پروفیسر اظہر کو 4 روزقبل گرفتارکیالیکن گرفتاری ظاہرنہیں کی ۔
واضح رہے کہ یونیورسٹی کے ریکارڈروم میں22 اگست کی رات آگ لگی تھی۔