بنوں،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت3 افراد جاں بحق

بنوں،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ بنوں کے علاقے بسیہ خیل میں پیش آیا،جس میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،لاشوںکو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔