سمندری طوفان ”ڈورین “کا رخ فلوریڈا کی جانب ہو گیا،ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی،ٹرمپ کا دورہ پولینڈ منسوخ

سمندری طوفان ”ڈورین “کا رخ فلوریڈا کی جانب ہو گیا،ساحلی علاقوں میں تباہی ...
سمندری طوفان ”ڈورین “کا رخ فلوریڈا کی جانب ہو گیا،ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی،ٹرمپ کا دورہ پولینڈ منسوخ

  


فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیٹیگری 5 کے طوفان ڈورین کا رخ فلوریڈا کی جانب ہو گیا،طوفان نے بہاماس کے شمالی ساحلی علاقوںمیں تباہی مچا دی،صدرڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کے پیش نظر پولینڈ کا دورہ منسوخ کردیا،امریکی میڈیا کے مطابق کیٹیگری 5 کے طوفان ڈورین کا رخ فلوریڈا کی جانب ہو گیا،ڈورین 180 میل فی گھنٹہ کی رفتارسے فلوریڈا کی طرف بڑھ رہاہے،،طوفان نے بہاماس کے شمالی ساحلی علاقوںمیں تباہی مچا دی جس پر فلوریڈا،جارجیا،شمالی اور جنوبی کیرولینا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی، امریکی صدرٹرمپ نے طوفان کے پیش نظر پولینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔

مزید : بین الاقوامی /ماحولیات


loading...