پلاٹ کے تنازع پر دو گروپوں   میں تصادم،2افراد زخمی

پلاٹ کے تنازع پر دو گروپوں   میں تصادم،2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نواں کو ٹ کے علاقے میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے ڈنڈوں سے لیس نامعلوم افراد نے حملہ کر کے حامد علی احمد علی کے سر میں پھاڑ دی پولیس کے مطابق وجہ عناد دونوں فریقین کا پلاٹ کا تنازع ہے۔

مزید :

علاقائی -