بادامی باغ میں ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون کو موت کے گھاٹ اتات دیا 

بادامی باغ میں ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون کو موت کے گھاٹ اتات دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم رپورٹر)ادھار پیسے واپس مانگنے پر بادامی باغ کے علاقہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 52 سالہ خاتون کو قتل جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا  تفصیلات کے مطابق بادامی باغ کے علاقے میں ملزم صادق عرف سعد خان نے فائرنگ کر کے 52سالہ پروین بی بی کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرارہو گیا۔خاتون کو تشویشناک  حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق رقم کا مطالبہ کرنے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

مزید :

علاقائی -