کوٹ لکھپت میں سلنڈر  پھٹنے سے دکاندار جھلس گیا

  کوٹ لکھپت میں سلنڈر  پھٹنے سے دکاندار جھلس گیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ویلڈنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک شخص جھلس گیا۔جسے مقامی ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا۔پولیس  نے زخمی کا بیان قلمبند کرکے مزید تحقیقات کا اغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -