ویگن کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ویگن کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقے میں ٹریفک حا دثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب موٹر سائیکل کو پیچھے سے ویگن نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ متوفی محمد شعبان ولد محمد شبیر عمر صدرات علاقے کا رہائشی تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کر کے ویگن کو  قبضہ میں لے کر  تھانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -