چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی  کاز لسٹ کینسل ہونے سے  مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی  کاز لسٹ کینسل ہونے سے  مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان کی گزشتہ روز کاز لسٹ کینسل کر دی گئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی کازلسٹ کینسل ہونے سے ان کی عدالت میں زیرسماعت مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی۔

کازلسٹ کینسل 

مزید :

صفحہ آخر -