صدرمسلم لیگ (ن)شہبازشریف  آج کراچی جائینگے 

صدرمسلم لیگ (ن)شہبازشریف  آج کراچی جائینگے 

  

 لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف آج بروز (بدھ) کو کراچی جائیں گے۔ شہبازشریف کراچی میں بارشوں سے تباہی،سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ شہبازشریف مسلم لیگ (ن)سندھ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

 شہبازشریف 

مزید :

صفحہ آخر -