چیئر مین سینٹ اور سپیکر کی ملاقات   پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر مشاور ت

          چیئر مین سینٹ اور سپیکر کی ملاقات   پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر ...

  

  اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے کا معاملہ پر چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان مشاورت ہوئی ہے۔ منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کی جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس،ائی پی یو کے انتخابات کے معاملات پر مشاورت کی گئی۔

 چیئر مین سینٹ

مزید :

صفحہ آخر -