لنڈی کوتل میں افغانی اور اس کی منگیتر نے خودکشی کرلی
خیبر (بیورورپورٹ) لنڈی کوتل میں افغانی اور اسکی منگیتر نے خودکشیاں کر لیں، منگیتر مسماۃ (ش) نے صبح کے وقت گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی خان نامی افغانی نے اپنے ڈھیرے میں گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ خان نامی افغانی لنڈی کوتل ہسپتال چوک میں حجام تھا ہسپتال سے لاش کو لواحقین کے حوالے کر دی گئی علاقہ سوگوار