عبدالحی آف مٹہ مغل خیلسپرد خاک
شبقدر(تحصیل رپورٹر)عبدالحی آف مٹہ مغل خیل وفات پاگئے ہیں۔مرحوم ملنگ استاد کا بیٹا، قاری حامد کا بھائی جبکہ محمد عاصم کا چچازاد بھائی اور حضرت پراچہ کا ہم زلف تھا۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان دوبیرہ مٹہ مغل خیل میں سپرد خاک کیا گیا۔