کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا  اجلاس آج  ہوگا،ایجنڈا جاری 

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا  اجلاس آج  ہوگا،ایجنڈا جاری 

  

  اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس (آج) بدھ کو ہوگا،اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کرینگے،اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا،اجلاس میں ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کے نرخ کا تعین کیا جائے گا،وزارت پیٹرولیم حکام اس حوالے سے سمری کمیٹی میں پیش کرینگے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی

مزید :

صفحہ آخر -