پنجاب حکومت نے افسران اور ملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے سے روک دیا

         پنجاب حکومت نے افسران اور ملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے ...

  

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے افسران اور ملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے سے روک دیا۔کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی افسر یا ملازم سوشل میڈیاپرسرکاری معلومات شیئر نہیں کرے گا،کوئی ملازم سوشل میڈیا،الیکٹرانک اورپرنٹ پرسرکاری معلومات نہیں دیسکتا،کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دیسکتا،علاوہ ازیں سرکاری معلومات لیک آٹ کرنیوالوں کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔ 

پنجاب حکوم

مزید :

صفحہ آخر -