ہوپ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کے 19ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری،پہلے روز اسلام آباد کی3نشستوں کے لیے 7امیدواران،کے پی کے کی4نشستوں کے لیے 4امیدواران،بلوچستان کی 4نشستوں کے لیے 5امیدواران،پنجاب کی 3 نشستوں کے لیے 18امیدواران جبکہ سندھ زون کی3نشستوں کے لیے 6امیدواران نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے،4ستمبر تک کاغذات وصول اور جمع ہو سکیں گے،آج بھی کاغذات حاصل کیے جا سکیں گے۔
کاغذات