ہوپ پنجاب کی 3نشستوں کیلئے 18امیدوار میدان میں آ گئے

ہوپ پنجاب کی 3نشستوں کیلئے 18امیدوار میدان میں آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کی 3 ایگزیکٹو ممبران کی نشستوں کے لیے 18امیدواران میدان میں آ گئے،لاہور اسٹیشن سے 14جبکہ ملتان سے4امیدواران نے کاغذات حاصل کر لیے، لاہور سے کاغذات حاصل کرنے والوں میں چودھری بشیر احمد،چودھری طالب حسین،خالد جاوید بھٹی،چودھری عادل،عبد الخالق،اویس جمیل،میاں محمد نعیم،رانا شاہد نذیر،میاں جبار انجم،شیخ جعفر حسین،سہیل  بشیرچودھری،چودھری احسان اللہ،حافظ شفیق کاشف،ذیشان قمر شامل ہیں،ملتان سے کاغذات حاصل کرنے والوں میں چودھری محمد افضل،اسلم بھٹہ،عمران بھٹہ،محمد سہیل وقاص شامل ہیں،کاغذات آج بھی حاصل کیے جا سکیں گے۔
ہوپ پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -