حاجی اکرم حلیمزئی بارو  خیل انتقال کرگئے

  حاجی اکرم حلیمزئی بارو  خیل انتقال کرگئے

  

مہمند(نمائندہ  پاکستان)قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی باروخیل کے معروف کاروباری شخصیت اور مقامی مشر حاجی اکرم گزشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ منگل کے روز آبائی گاؤں باروخیل حلیمزئی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم ڈاکٹر اعجاز سعودی عرب، حاجی مشتاق اور حاجی جاوید کے والد، ملک میاں جان کے بڑے بھائی اور شاہ نام خان، ذیشان اور حیات خان کے دادا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -