حاجی لعل بوستان کی  رسم چہلم آج ہوگی

حاجی لعل بوستان کی  رسم چہلم آج ہوگی

  

شیر گڑھ (نمائندہ پاکستان)ابرا ر اور بلال خٹک کا والد اور محمد دوستان کا بھائی حاجی لعل بوستان جو مورخہ 23/08/2020کوفوت ہوچکے تھے۔مرحوم کا رسم چہلم بمقام جلالہ تحصیل تخت بھائی ضلع مردان مورخہ 02/10/2020 کو ہوگی۔تمام دوست واحباب سے شرکت کی اپیل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -