جوہر ٹاؤن میں تجاوزات کے خلافآپریشن،تھڑے مسمار

جوہر ٹاؤن میں تجاوزات کے خلافآپریشن،تھڑے مسمار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ ون کے عملے نے جوہر ٹاؤن کے بلاک جی ون کی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پارکنگ کے لئے مختص جگہوں پر ناجائز قبضہ کر کے بنائے گئے تھڑے مسمار کر دئیے،اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے برکی روڈ پر  آپریشن کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں ریڑھیوں، پھٹوں، پلاسٹک کی کرسیوں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -