کراچی کی تباہی کی ذمہ داری(ن) لیگ،پی پی پر عائد ہوتی ہے،ثانیہ

کراچی کی تباہی کی ذمہ داری(ن) لیگ،پی پی پر عائد ہوتی ہے،ثانیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر سنٹر ل پنجاب وومن ونگ ثانیہ کامران نے کہاہے کہ کراچی کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دارپیپلزپارٹی اور(ن) لیگ والے ہیں، دونوں جماعتوں نے مک مکاکرکے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ نے لوٹ مار کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔


، پی ٹی آئی کی حکومت کراچی کے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ہمیشہ کرا چی پر سیاست چمکائی مگر کراچی کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا