پیر سید یوسف عبداللہ گیلانی کا عرس

پیر سید یوسف عبداللہ گیلانی کا عرس

  

لاہور(پ ر) پیر سید یوسف عبداللہ گیلانی کا سالانہ عرس مبارک آج دارلعرفان سبزہ زار میں  ہو گا محفل عرس کی صدارت خلیفہ مجاز حضرت نقیب الاشراف بغدادشریف عالمی مبلغ اسلام پیر سید عرفان شاہ مشہدی کریں گے،نامور عالم دین خطیب مفتی جمیل احمد صدیقی کے علاوہ ملک بھرکے  علماء کرام اور دانشور حضرات حضرت پیر سید یوسف عبداللہ گیلانی کی دینی وروحانی خدمات پر روشنی ڈالیں گے عرس مبارک کی تقریب کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔پیر سید عبداللہ اور سید ازکی جلال الدین کی نگرانی میں ہونے والی اس با برکت تقریب میں کارکنان مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان اور حلقہ عرفانیہ کے ساتھ بھر پور شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -