اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے لنگرخانے کادورہ کیا

  اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے لنگرخانے کادورہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے والٹن روڈ میں قائم لنگر خانہ کا دورہ کیا انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا. لنگر خانہ میں اب تک 300 لوگوں کو کھانا فراہم کیا جا چکا ہے۔
. اے سی ماڈل ٹاؤن نے لوگوں کو فراہم کئے جانے والے کھانے کو بھی چیک کیا.  اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی بھی ان کے ہمراہ تھے. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر لنگر خانے کا دورہ کیا گیا ہے.