نشاط کالونی کے چرچ میں سیمینار آصف زردار ی کی صحتیابی کیلئے دعا

نشاط کالونی کے چرچ میں سیمینار آصف زردار ی کی صحتیابی کیلئے دعا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہارویسٹ منسٹری چرچ مریم نشاط کالونی کینٹ میں سیمینار کے مہمان خصوصی امریکہ سے آئے پاسٹر امندا،پاسٹر فیاض، اقلیتی رہنماپیپلزپارٹی ایڈون سہوترا،پاسٹر شکیل اور دیگر اقلیتی برادری نے شرکت کی، سیمینار میں ملکی سلامتی اور سابق صدر آصف علی زرداری چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی صحت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -