ڈاکٹر اشرفآصف جلالی کو رہا کیا جائے،مولانا فرمان حیدری

ڈاکٹر اشرفآصف جلالی کو رہا کیا جائے،مولانا فرمان حیدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے زیر اہتمام مرکز اہل سنت جیابگا شریف میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے چھوٹے بھائی تحریک فکر رضا کے بانی شیر اہلسنت مفتی محمد عابدجلالی قدس سرہ العزیز کے ختم چہلم کے موقع پر عقائد اہل سنت کانفرنس کی صدارت عظیم روحانی پیشوا سائیں حضرت غلام حسنین سرکار  نے کی جبکہ پیر میاں محمد عارف مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک کے قائم مقام امیر مولانا محمدفرمان علی حیدری نے ؐ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اور قاری زوار  کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انکی رہائی کا مطالبہ کیا۔


انہوں نے کہامفتی محمد عابد جلالی قد س سرہ العزیزجیسے علمائے حق امت مسلمہ کے نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہوتے ہیں۔