وزیر اوقاف کی چوہدری سجاد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

وزیر اوقاف کی چوہدری سجاد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)صوبائی وزیراوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سید الحسن شاہ گزشتہ روز مہیس کلاں میں صدر انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری سجاد مہیس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔انہوں نے چوہدری سجاد مہیس کی والدہ کی مغفرت کے لئے دعاکی اور اہل خانہ سے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے صوبائی وزیر اوقاف نے کہا کہ اللہ کریم حضور اکرم ؐکے طفیل مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -