یوم عاشور پر بہترین انتظامات پر ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں،ملک امانت

یوم عاشور پر بہترین انتظامات پر ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں،ملک امانت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاہے کہ یوم عاشور پر بہترین انتظامات پر ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں، محرم الحرام ملک بھر میں امن وامان کے ساتھ گزرا اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر تمام اداروں کی کاوشوں خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے محرم الحرام میں تند دہی اور جان فشانی سے اپنے فرائض سرانجام دے کر امن کی فضاکوقائم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔

، اس پر تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -