وزیر اعظم بحرانوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں،صفدر بٹ

وزیر اعظم بحرانوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں،صفدر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے وزیراعظم  عمران خان ملک میں بحرانوں کے خاتمے اور وطن عزیز کے روشن مستقبل کیلئے کوشاں ہیں۔ ماضی میں ملکی اداروں میں سفارش کرپشن اور اقرباپروری نے ملکی ساکھ کو بے حد مجروح کیا۔ عوام بدترین استحصالی نظام کی چکی میں گزشتہ تیس سال سے پس رہے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آتے ہی ملکی اداروں میں میرٹ کی بالادستی کے عملی نظام کا نفاذ کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -