یہودی تنظیم پوری دنیا میں دجال کا کاجال بچھانا چاہتی ہے،نعیم الدین

یہودی تنظیم پوری دنیا میں دجال کا کاجال بچھانا چاہتی ہے،نعیم الدین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ یہودیوں کی تنظیم فر ی میسن ساری دْنیا میں دجال کاجال بچھانے میں مگن ہے عالم اسلام کو دجالی نظام کامقابلہ کرنے کیلئے قرآن و سنت کا دامن تھام کر اسلامی نظام کو اپنی زندگیوں میں رائج کرنا ہوگا۔پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان نے موجودہ حالات میں فتنہ دجال اور طاغوتی قو توں کے کردار سے آگاہی کے حوالے سے معلوماتی لیکچرکااہتمام کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -