فلسفہ حسینیت صبح قیامت تک  زندہ و جاوید رہے گا،فدا حسین

  فلسفہ حسینیت صبح قیامت تک  زندہ و جاوید رہے گا،فدا حسین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) عشرہ محرم الحرام ملک بھر میں امن و سلامتی کے ساتھ اختتام پذیر ہونے میں سیکورٹی فورسز، قومی سلامتی کے اداروں کی دن رات محنت شامل ہے۔ پاک فوج، پولیس، رینجرز، میونسپل کارپوریشنز، ریسکیو، محکمہ صحت و دیگر سرکاری و نجی اداروں کی جدوجہد پر پوری قوم شکر گزار ہیں ان خیالات کااظہارتاجر رہنما حاجی فدا حسین نے کیا۔انہوں نے کہا فلسفہ حسینیت صبح قیامت تک زندہ و جاوید رہے گا فکر حسینی اہل حق کیلئے ہمیشہ مینار نور کا کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -