مہنگائی سے تنگ مزدور خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں،شہزاد چوہان

مہنگائی سے تنگ مزدور خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں،شہزاد چوہان

  

لاہور (سٹی رپورٹر)  خدمت گروپ  ہال روڈ کے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی خوفناک لہر نے عوام کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں۔ اشیائے خور و نوش بنیادی ضروریات زندگی کی اشیا میں خوفناک اضافہ انسانی جانیں نگل رہا ہے۔ غریب مزدور دیہاڑی دار مہنگائی کے ہاتھوں خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت کی بے خبری نے عام آدمی کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -