آنکھیں کبھی خاموش  نہیں ہو تیں، صبا قمر

 آنکھیں کبھی خاموش  نہیں ہو تیں، صبا قمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی خاموش نہیں ہو تیں۔ انہوں نے کہا کہ آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو انسان زبان سے نہیں کہہ پاتا لیکن ان کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کے دل کا حال سب سے پہلے اس کی آنکھیں بیان کرتی ہیں۔صباء قمر فلم”کملی“ میں دکھائی دیں گی۔

مزید :

کلچر -