سدرہ اقبال نے دُنیا بھر میں تعلیم یافتہ پاکستان کا تصور پیش کیا

سدرہ اقبال نے دُنیا بھر میں تعلیم یافتہ پاکستان کا تصور پیش کیا

  

لاہور (پ ر)  ٹیلی ویثرن کی نامور کمپئی سدرہ اقبال پاکستان میں نوجوانوں کے لیے روشن مثال ہیں۔وہ نہ صرف ٹی وی کی مشہور شخصیات میں ایک ہیں بلکہ سیٹزن فاؤنڈیشن اور انڈس ہسپتال کی آئی اُمید پروگرام کے لیے یوتھ سفیر بھی ہیں۔انہوں نے ایک ٹی وی شو " آج پاکستان سدرہ اقبال کے ساتھ" کی میزبانی کی، جسکا مقصد اصل امورکو مر کزکے مرحلے تک پہچانا تھا۔حال ہی میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پاکستان میں تعلیمی منصوبہ بندی اور پالسیوں کے بارے میں خصوصی گفتگو کی۔سدرہ اقبال نے ہمیشہ ہر فورم پر تعلیم کو عام کرنے کی بات کی ہے۔رستم علی اور وفا شہزادی نے بتایا کہ ان کا یہ صوفی کلام ان کے پرستاروں کو بہت پسند آئیگا.

اس صوفی کلام کو اسی ہفتے شاہین سٹوڈیو اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کرے گی۔

مزید :

کلچر -