راجن پور: 13 تفتیشی تھانیداروں سمیت 70 سے زائد کانسٹیبل تبدیل 

        راجن پور: 13 تفتیشی تھانیداروں سمیت 70 سے زائد کانسٹیبل تبدیل 

  

جام پور (نامہ نگار) ڈی پی اور اجن پور نے 13 تفتیشی تھانیداروں سمیت 70سے زاہد کانسٹیبل تبدیل کر دیئے ہیں۔ تبدیل ہو نے والوں کو فوری طور پر جائے تعیناتی پر حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او راجن پور نے غلام اکبر کو تھانہ سٹی راجن پور (بقیہ نمبر50صفحہ 7پر)

سے تھانہ فاضل پور۔ غلام یاسین اے ایس ائی کو تھانہ سٹی راجن پو رسے کوٹ مٹھن۔ عبدالحمید سٹی راجن پور سے روجھان۔ محمد نواز سٹی راجن پور سے تھانہ صدر جام پور۔ سیف اللہ کلیم فاضل پور سے تھانہ سٹی راجن پور۔غلام شبیر تھانہ روجھان سے تھانہ سٹی راجن پور۔مشتاق احمد تھانہ صدر جام پور سے تھانہ سٹی راجن پور۔ذوالفقار علی عمر کوٹ سے راجن پور۔عاشق حسین پولیس لائن راجن پور سے ٖڈی کورس محمد پور۔ اعجاز احمد تھانہ سٹی راجن پور سے تھانہ صدر راجن پور۔غلام قاسم شاہ سیکورٹی کانسٹیبل تھانہ سٹی راجن پور سے گائیڈ کانسٹیبل تھانہ سٹی راجن پور۔طائر اقبال داجل سے گارد دربار فرید کوٹ مٹھن جبکہ کانسٹیبلوں میں عبدالرزاق۔  دربار حمزہ سلطان۔ ارشاد احمد تھانہ صدر جام پور۔افتاب احمد سیکورٹی گارڈ سول کورٹ جام پور۔ ناصر حسین شاہ تھانہ سٹی جا م پور۔ محمد ایوب تھانہ ہڑند۔ جمشید احمد تھانہ محمد پور۔ محمد عمران خان تھانہ سٹی جام پور۔ شکیل احمد چوکی کوٹلہ مغلاں۔اعظم چیک کوٹ طائر۔ محمد قمر تھانہ صدر جام پور۔عامر مقبول پولیس خدمت مرکز جام پور ودیگر سترہ سے زاہد ملازمین تبدیل ہونے والوں میں شامل ہیں۔ تبدیل ہونے والے تمام ملازمین کو فوری طور پر اپنی جائے تعنیاتی پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

کانسٹیبل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -