ڈسٹرکٹ جیل ملتان: قیدی کی موت کو گلے لگانے کی کوشش‘ مقدمہ درج
ملتان (وقا ئع نگار) ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدی کی خود کشی نے کوشش کی ہے،پولیس تھانہ صدر نے قیدی پر اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ثاقب جاوید نے پولیس (بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)
کو درخواست دی کہ ملزم صدام جو تھانہ شا ہ شمس کے مقدمہ میں قید تھا کو انکوائری ملاحظہ کے لئے پیش کیا گیا تو اس نے شور واویلا شروع کر دیا اور سیمنٹ کے بنے بینچ پر ٹکریں مارنی شروع کر دی جس کو بمشکل قابو کیا۔ملزم نے اقدام خود کشی کی کو شش کی۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کر دی۔
قیدی