اداکارہ سارہ رضی خان کے  ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ سارہ رضی خان کے  ہاں بیٹی کی پیدائش

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سارہ رضی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بطور چائلڈ سٹار اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ نے 2018ء میں اپنے کزن کے ساتھ شادی کی اور اب ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔سارہ کی بہن عریشہ رضی خان نے اس خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

مزید :

کلچر -